Odd Numbers And Even Numbers In Urdu | Maths In Urdu
(Even Numbers)جفت اعداد
اعداد جو " 2" سے مکمل تقسیم ہوتے ہیں اور باقی "0" بچتا ہے جفت اعداد کہلاتے ہے۔:
E={2,4,6,8,10,. . . . . . . . }
٭جفت اعداد "2" کے اضعاف ہوتے ہیں۔
" ہوتی ہے۔2n٭ جفت اعداد کی عام شکل "
(Even Numbers)طاق اعداد
اعداد جو " 2" سے مکمل تقسیم نہیں ہوتے ہیں اور باقی "1" بچتا ہے طاق اعداد کہلاتے ہے۔:
O={1,3,5,7,9,. . . . . . . . }
" ہوتی ہے۔2n+1٭طاق اعداد کی عام شکل "
For taaq also you mentioned even however it should be odd.
ReplyDelete