Concept Of Numbers Exercise In Urdu | Numbers Concept Practice Questions In Urdu

Concept Of Numbers Exercise In Urdu | Numbers Concept Practice Questions In Urdu

 مشق:

1۔جفت مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 1)

2۔ جفت مفرد عدد ہے۔( 2)

3۔1تا 100 کے درمیان مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 25)

4۔1تا 50 کے درمیان مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 15)

5۔1تا 100 کے درمیان جڑواں  مفرد اعداد کےجوڑ تعداد ہے۔(8)

ہوتا ہے۔(LCM)6۔ کسی دو مفرد /جڑواں مفرد/ ہم مفرد اعداد کا ذ-ا-م

(ان کے حاصل ضرب کے مساوی)

ہوتا ہے(GCD/HCF)7۔ کسی دو مفرد /جڑواں مفرد/ ہم مفرد اعداد کا ع-ا-م

( 1)

8۔دو طاق اعداد کا حاصل ضرب ------- عدد  ہوتا ہے۔( طاق)

9۔دو جفت اعداد کا حاصل ضرب ------ عدد ہوتا ہے۔( جفت)

10۔ ایک طاق عدد اور ایک جفت عدد کا حاصل ضرب ہوتا ہے۔( جفت)

عدد ہوگا۔( منفی)--------- (-2)711۔

(اساس منفی دینے پر اگر قوت طاق ہوتو منفی اگر قوت جفت ہوتو مثبت ہوگا)

عدد ہوگا۔( مثبت)--------- (-3)412۔

(اساس منفی دینے پر اگر قوت طاق ہوتو منفی اگر قوت جفت ہوتو مثبت ہوگا)

عدد ہوگا۔( مثبت)--------- (3)413۔

(اساس مثبت دینے پر قوت کی ہر صورت میں مثبت ہی ہوگا)

عدد ہوگا۔( مثبت طاق ) --------- (-7)214۔

عدد ہوگا۔( منفی جفت) --------- (-2)715۔

16۔سب سے چھوٹا طاق مفر عدد ہے۔( 3)

17۔70720 میں 7 کی مقامی قدروں کا فرق ہوگا۔( 69300)

18۔ "1" ہندسی مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 4)

19۔ "2" ہندسی مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 21)

20۔1تا 100 کے درمیان غیر مفرد اعداد کی تعداد ہے ۔( 74)

21۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 1" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 5)

11,31,41,61,71

22۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 2" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 1)

2

23۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 3" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 7)

3,13,23,43,53,73,83

24۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 5" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 1)

5

25۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 7" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔(7)

7,17,37,47,57,67,97

26۔ 1 تا 100 میں اکا ئی کے مقام پر " 9" کے ساتھ مفرد اعداد کی تعداد ہے۔( 4)

19,29,59,79

27۔ ایک لاکھ میں "0" کی تعداد ہوتی ہے۔(5)

28۔ایسے اعداد جو مختتم یا غیر مختتم تکراری اعشاریہ ہوتے ہیں کہلاتے ہیں۔( ناطق اعداد)

29۔ ایسے اعداد جو غیر مختتم /غیر مختتم غیر تکراری اعشاریہ ہوتے ہیں۔( غیر ناطق اعداد)

کا دور کیا ہے۔( 3)0.3 30۔

(جن اعداد پر با ر ہوتا ہے وہ دور کہلاتا ہے۔)

کا دور کیا ہے۔( 13)0.131313……..31۔

کی دوریت کیا ہے۔( 2)0.3 32۔

(جتنے ہندسے دہرائے جاتے ہیں اسکی دوریت کہلاتے ہیں۔)

کی دوریت کیا ہے۔(1)1.12 33۔

کی دوریت کیا ہے۔(2)0.90909090……..34۔

35۔مکمل اعداد کے سٹ میں سے 0 کو خارج کرنے پر یہ سٹ بن جا تا ہے۔( طبعی اعداد کا سٹ)

36۔مسلسل جمع کا عمل کہلاتا ہے،( ضرب)

37۔ مسلسل تفریق  کا عمل کہلاتا ہے ۔( تقسیم)

38۔ وہ ریاضی داں جس نے مفرد اعداد کو معلوم کرنے کا طریقہ( مفرد اعدادکی چھلنی کا طریقہ) بتلا یا۔( یونانی ریاضی داں " ایراتھو  استھینس)


Comments