Concept Of Numbers In Urdu | Numbers Concept In Urdu | اعداد اور ان کا تصور | Numbers System In Urdu

 Concept Of Numbers In Urdu | Numbers Concept In Urdu

 Concept Of Numbers اعداد اور ان کا تصور     

0,1,2,3,4,5,6,7,8,9گنتی کے اظہار کے لیئے:Digitہندسہ

علامتوں کا استعمال کرتے ہیں ۔ انھیں "ہندسے " کہتے ہیں۔ ہندسہ صرف "اکائی" ہوتا ہے۔٭جملہ "10 " ہندسے ہوتے ہیں

عدد دو یا دو سے ذائد ہندسوں سے ملکر بنتے ہیں ۔:Numberعدد

10, 26, 390, 5001, 40023     مثلاً:

٭ یہاں پر عدد "10" دو ہندسوں "0" اور "1" سے ملکر بنا ہے۔

٭اس نطام کو سب سے پہلے " ہندوستانیوں " نے ایجاد کیا اور 'عربوں 'نے رائج کیا ۔ اسلئے ہم اس نظام کو "ہند عربی نظام" کہتے ہیں۔

:Place valueمقامی قیمت

ہندسے کی قیمت اسکے مقام کے لحاظ سے ہوتی ہے اسکو مقامی قیمت کہتے ہیں ۔

          مثلاً:

1) 210میں "2" کی مقامی  قیمت"200" ہے کیونکہ "2" سیکڑ ے کے مقام پر ہے۔

1) 120میں "2" کی مقامی قیمت"20" ہے کیونکہ "2" دہائی کے مقام پر ہے۔

1) 102میں "2" کی مقامی  قیمت"2" ہے کیونکہ "2" اکائی کے مقام پر ہے۔

اعداد کی ترتیب:

1) صعودی ترتیب Increasing Value :اعداد کی بڑھتی ہوئی ترتیب کو "صعودی ترتیب "کہتے ہیں۔ 

مثلاً: 1,2,3,4,5,6

2) نزولی ترتیبDecreasing Value:اعداد کی گھٹتی ہوئی ترتیب کو "نزولی ترتیب" کہتے ہیں۔ 

مثلاً:6,5,4,3,2,1

تفریق:

2   3مفروق منہ

-1   2      مفروق

1   1         فرق

Multiplication   ضرب

:مسلسل جمع کا عمل "ضرب " کہلاتا ہے۔

2   3           مضروب

×   2              ضارب

4   6      حاصلِ ضرب

تقسیم: مسلسل تفریق کا عمل" تقسیم کہلاتا ہے۔Division

مقسوم 

 مقسوم علیہ  6 ) 10 ( 1 خارجِ قسمت

-6  

          4  باقی   

مقسوم=مقسوم علیہ×خارجِ


10=6+4

10=6×1+4

٭ باقی ہمیشہ مقسوم علیہ سے چھوٹا ہوتا ہے۔

10=10

٭ہند عربی اور بین الاقوامی (انگریزی ) نطام:

ہند عربی اعداد کا نظام

سو کروڈ

دس کروڑ

کروڑ

دس لاکھ

لاکھ

دس ہزار

ہزار

سو

دس

اکائی

1,00,00,00,000

10,00,00,000

1,00,00,000

10,00,000

1,00,000

10,000

1,000

100

10

1

انگریزی نطام

ایک بلین

سو ملین

دس ملین

ایک ملین

سو ہزار

دس ہزار

ہزار

سو

دس

اکائی

1,000,000,000

100,000,000

10,000,000

1,000,000

100,000

10,000

1,000

100

10

1

٭ ہند عربی نظام میں پہلے تین ہندسوں کے بعد پھر اسکے بعد ہر دو ہندسوں کے بعد کاما(,) لگایا جاتا ہے۔

٭ انگریزی نظام میں ہر تین ہندسوں کے بعد کاما(,) لگایا جاتا ہے۔

Comments