Fermat Number / Fermat Primes In Urdu
فرمٹ نمبر(Fermat Number/Fermat Primes)
فرمٹ نمبر(Fermat Number/Fermat Primes)
:فرمٹ عدد ایک مفرد عدد ہیں جسکو فرنسیسی ریاضی داں نے استعمال کیا ۔
فرمٹ عدد:ہر عدد جو `f_n=(2^2)^n+1` کی شکل میں ہوتا ہے وہ مفرد ہوتا ہے تب اسے فرمٹ عدد کہتے ہیں۔اور جب اس شکل کا عدد مفرد ہوتا ہے اسے فرمٹ مفرد کہتے ہیں۔(جہاں پر nایک صحیح عدد ہیں)
If n=1 then `f_n=(2^2)^n+1=(2^2)^1+1`
`=2^2+1=4+1=5`
If n=2 then `f_n=(2^2)^n+1=(2^2)^2+1`
`=4^2+1=16+1=17`
Comments
Post a Comment