Palindrome Number In Urdu | What is Palindrome Number | Maths In Urdu
Palindrome Number
اگر کسی عدد کے ہندسو کو الٹی ترتیب میں لکنھے پر وہی عدد حاصل ہوتو اس عدد کوکہتے ہیں
Palindrome Number
جو کہ جفت تعداد کے ہندسوں پر مشتمل Palindrome Number٭ہر
ہو وہ تمام 11 سے مکمل تقسیم ہوتے ہیں۔(مثلاً: 1221)
· اگرY+Y+Y=MYتب M,Yکی قیمتیں ہوگی؟
Y+Y+Y=MY
3Y=10M+Y
کیونکہ Mداہائیکے مقام پر ہیں اسلئے 10M لیا گیا
3Y-Y=10M
2Y=10M
Y=5M
=M
یعنی Y،5سے قابل ِ تقسیم ہیں اسلے Y=0 OR 5
If Y=0 then , If Y=5 then
· اگرA2-15=5Aمیں A2اور 5A دوہندسی اعداد ہیں تب Aکی قدر ہوگی؟
2-5=A 12-5=A 7=A یہاں پر اکائی سے اکائی کا تقابل کیا گیا۔ |
(10A+2)-(10+5)=50+A =10A-13=50+A 10A-A=50+13 9A=63 A=7 |
(500+10A+1)-(200+30+A)=325 500+10A+1-200-30-A=325 9A+271=325 9A=325-271 9A=54 A=6 |
1-A=5 11-A=5 11-5=A 6=A یہاں پر اکائی سے اکائی کا تقابل کیا گیا۔ |
· اگر 1A×A=9Aمیں 1A اور 9A دوہندسی اعداد ہیں تب Aکی قدر ہوگی؟
(10+A)A=90+A
10A+A2-90-A=0
A2+9A-90=0
A2-6A+15A-90=0
A(A+6)+15(A-6)=0
(A-6)(A+15)=0
A-6=0
A=6.
- · عدد 102n-1،9 سے قابل تقسیم ہوگا کیونکہ حاصل عدد 9 کی شکل میں ہوگا اور یہ عدد 11 سے بھی تقسیم ہوگا کیونکہ حاصل عدد میں جفت مقامات کے ہندسوں کا مجموعہ طاق مقامات کے ہندسوں کے مجموعے کے مساوی ہوتے ہیں
· مثلاً: 101000-1
999999….999(1000 times its even)
- · عدد 102n+1-1،صرف 9 سے قابل تقسیم ہوگا کیونکہ حاصل عدد 9 کی شکل میں ہوگا۔یہ 11 سے قابل ِ تقسیم نہیں ہوگا۔کیوں کہ حاصل عدد میں ہندسوں کی تعداد طاق ہوگی۔
· مثلاً: 101001-1
999999….999(1001 times its Odd)
Comments
Post a Comment