Perfect Numbers In Urdu | What is Perfect Numbers | Maths In Urdu
(Perfect Nunbers)کامل عدد
کسی عدد Nکے تمام اجزائے ضربی کا مجموعہ ( خود عدد کو چھوڑ کر) N
کے مساوی ہوں تب وہ عدد کامل عدد ہوگا۔
6, 28, 496, . . .مثلاً:
6 کے تمام اجزائے ضربی={1,2,3,6}
6 کے اجزائے ضرب کا مجموعہ خود کو چھوڑکر=1+2+3=6
اسلئیے 6 ایک کامل عدد ہے۔
کامل عدد کو معلوم کرنے کا آسان طریقہ:
1+2=3(مفردعدد ہے) 3×2=6 (کامل عدد ہوگا)
1+2+4=7(مفردعدد ہے) 7×4=28(کامل عدد ہوگا)
1+2+4+8=15(مفردعددنہیں ہے) 15×8=120(کامل عدد نہیں ہوگا)
1+2+4+8+16=3(مفردعدد ہے)1 31×16=496(کامل عدد ہوگا)
Comments
Post a Comment