Properties Of Numbers In Urdu | Closure Property, Commutative Property, Associative Property, Additive Property, Inverse Property In Urdu
Properties Of Numbers In Urdu | Closure Property, Commutative Property, Associative Property, Additive Property, Inverse Property In Urdu
Properties Of Numbers اعداد کے خصوصیات :
مکمل اعداد کی خصوصیات ( بلحاظ جمع)
a, b ϵ w 1+2=3 ϵ w | اگر کوئی دو مکمل اعداد کو جمع کرنے پر حاصل ہونے والا عدد بھی مکمل عدد ہوتو اسکو بند شی خاصیت کہتے ہیں۔ | Closure Property بندشی خاصیت |
a, b ϵ w a+b=b+a ϵw 1, 2 ϵ w 1+2=2+1 3=3 w | اگر کوئی دو مکمل اعداد کو انکی ترتیب بدل کر جمع کرنے پر حاصل ہونے والاا عداد مساوی ہوتو اسکو تقلیبی خاصیت کہتے ہیں۔ | Commutative Property تقلیبی خاصیت |
a, b, c ϵ w (a+b)+c=a+(b+c) ϵ w 1, 2, 3 ϵ w (1+2)+3=1+(2+3) ϵ w 3+3=1+5 ϵ w 6=6 ϵ w | اگر کسی تین مکمل اعداد کو ان کے گروپ بدل کر جمع کرنے پر حاصل ہونے والا اعداد مساوی ہوتو اسکو تلازمی خاصیت کہتے ہیں۔ | Associative Property تلازمی خاصیت |
a ϵ w a+0=0+a=a 2+0=0+2=2 | اگرکسی عدد میں '0" کو جمع کی جائے یا "0" کو کسی عدد میں جمع کیا جائے تب حاصل وہ ہی عدد ہوگا اس کو تماثلی خاصیت کہتے ہیں۔اور "0" جمعی تماثلی اکائی کہلاتا ہے۔ | Additative Property/ Identity Property تماثلی خاصیت( جمعی اکائی) |
a ϵ w a+(-a)=(-a)+a=0 1+(-1)=(-1)+1 0=0 | اگر کسی عدد میں اسکے منفی کو جمع کیا جائے یا کسی منفی عدد میں اسکے مثبت کو جمع کیا جائے تب "0" حاصل ہوگا۔اسکو معکوس خاصیت کہتے ہیں ۔ 5 کا جمعی معکوس 5- ہوتا ہے۔ 6- کا جمعی معکوس 6 ہوتا ہے۔ | Inverse Property معکوس خاصیت(جمعی معکوس) |
مکمل اعداد کی خصوصیات ( بلحاظ ضرب)
a, b ϵ w 1x2=2 ϵ w | اگر کوئی دو مکمل اعداد کو ضرب کرنے پر حاصل ہونے والا عدد بھی مکمل عدد ہوتو اسکو بند شی خاصیت کہتے ہیں۔ | Closure Property بندشی خاصیت | |||||||||
a, b ϵ w axb=bxa ϵ w 1, 2 ϵ w 1x2=2x1 2=2 ϵ w | اگر کوئی دو مکمل اعداد کو انکی ترتیب بدل کر ضرب کرنے پر حاصل ہونے والاا عداد مساوی ہوتو اسکو تقلیبی خاصیت کہتے ہیں۔ | Commutative Property تقلیبی خاصیت | |||||||||
a, b, c ϵ w (axb)xc=a+(bxc) ϵ w 1, 2, 3 ϵ w (1x2)x3=1x(2x3) ϵ w 2x3=1x6 ϵ w 6=6 ϵ w | اگر کسی تین مکمل اعداد کو ان کے گروپ بدل کر ضرب کرنے پر حاصل ہونے والا اعداد مساوی ہوتو اسکو تلازمی خاصیت کہتے ہیں۔ | Associative Property تلازمی خاصیت | |||||||||
a ϵ w ax1=1xa=a 2x1=1x2=2 | اگرکسی عدد کو '1" سے ضرب دیا جائے یا "1" کو کسی عدد سے ضرب دیا جائے تب حاصل وہ ہی عدد ہوگا اس کو تماثلی خاصیت کہتے ہیں۔اور "1" ضربی تماثلی اکائی کہلاتا ہے۔ | Identity Property تماثلی خاصیت( ضربی اکائی) | |||||||||
a ϵ w a x = x a=1 2 x = x 2=1 1=1 | اگر کسی عدد کواسکے مقلوب سے ضرب دیا جائے یا اسکے مقلوب کو اس عدد سے ضرب دیا جائے تب "1" حاصل ہوگا۔اسکو معکوس خاصیت کہتے ہیں ۔ ( ٭4 کا ضربی معکو س ہے( ( کا ضربی معکوس ہے( ٭ | Inverse Property معکوس خاصیت(ضربی معکوس) | |||||||||
a, b, c ϵ W a x (b+c)=(a x b)+(a x c) ϵ w 1, 2, 3 ϵ W 1 x (2+3)=(1 x 2)+(1 x 3) 1 x5 =2+ 3 5=5 ϵ w | اگرتین اعداد کو انک ترتیب بدل کر جمع اور ضرب کیا جائے تب جواب مساوی حاصل ہوگا | تقسیمی خاصیت( انتشاری خاصیت) | |||||||||
مکمل اعداد کی خصوصیات ( بلحاظ جمع) | مکمل اعداد کی خصوصیات ( بلحاظ ضرب) | ||||||||||
اعداد /خاصیت | N | W | Z | Q | اعداد /خاصیت | N | W | Z | Q | ||
بندشی خاصیت | √ | √ | √ | √ | بندشی خاصیت | √ | √ | √ | √ | ||
تقلیبی خاصیت | √ | √ | √ | √ | تقلیبی خاصیت | √ | √ | √ | √ | ||
تلازمی خاصیت | √ | √ | √ | √ | تلازمی خاصیت | √ | √ | √ | √ | ||
جمعی اکائی | X | √ | √ | √ | جمعی اکائی | √ | √ | √ | √ | ||
جمعی معکوس | X | X | √ | √ | جمعی معکوس | X | X | X | √ "0" کو چھوڑکر |
Comments
Post a Comment