Real Numbers In Urdu | What is Real Numbers | حقیقی اعداد

 Real Numbers In Urdu | What is Real Numbers | حقیقی اعداد

حقیقی اعداد

ا۔ایک عدد جس کو کی شکل میں لکھا جاتا ہے جہاں پر pاور qصحیح اعداد ہیں اور q0کو ناطق عدد کہتے ہیں۔

2۔ایسے اعداد جن کو کی شکل میں لکھا نہیں جاسکتا جہاں پر P اور q صحیح اعداد ہیں اور q0کو غیر ناطق اعداد کہتے ہیں۔

3۔ناطق اعداد کی اعشاری شل نہ تو مختتم ہے اور نہ ہی غیر مختتم ہے۔

4۔غیر ناطق عدد کی اعشاری شکل غیر مختتم اور غیر متوالی ہوتی ہے۔

5۔ناطق اور غیر ناطق اعداد کا مجموعہ حقیقی اعداد کہلاتا ہے۔

6۔عددی خط پر ہر حقیقی عدد کیلئے منفرد حقیقی عدد کا نقطہ ہوتا ہے ۔

7۔اگر p ایک ناطق عدد ہے اور s ایک غیر ناطق عدد ہے تب q+s,q-s,qsاور ناطق اعداد ہو ں گے۔

8۔اگر nایک طبعی عدد ہے لیکن کامل مرع نہ ہوتب ایک غیر ناطق عدد ہے۔

9۔مندرجہ ذیل مساوات تمام مثبت حقیقی اعداد a اور b پر صادق آتی ہیں۔


Comments