Square And Square Roots, Cube And Cube Roots In Urdu | مربعے اور جذرلمربع، مکعب اور جذرالمکعب
٭ اگر کسی عدد کو خود اسی عدد سے ضرب دینے پرمربع کہلاتا ہے۔
مخصوص اعداد کےمربعے اور جذرالمرابعے
مربعے | جزرالمرابعے | مکعب | جزرالمکعب |
12=1 22=4 32=9 42=16 52=25 62=36 72=49 82=64 92=81 102=100 112=121 122=144 132=169 142=196 152=225 162=256 172=289 182=324 192=361 202=400 212=441 222=484 232=529 242=576 252=625 262=676 272=729 282=784 292=841 302=900 | √1=1 √4=2 √9=3 √16=4 √25=5 √36=6 √49=7 √64=8 √81=9 √100=10 √121=11 √144=12 √169=13 √196=14 √225=15 √256=16 √289=17 √324=18 √361=19 √400=20 √441=21 √484=22 √529=23 √576=24 √625=25 √676=26 √729=27 √784=28 √841=29 √900=30 | 13=1 23=8 33=27 43=64 53=125 63=216 73=343 83=512 93=729 103=1000 | ∛1=1 ∛8=2 ∛27=3 ∛64=4 ∛125=5 ∛216=6 ∛343=7 ∛512=8 ∛729=9 ∛1000=1 |
Find Any Number Square, Square Root, Cube & Cube Root
٭عدد 9-1کے مربعوں میں ہندسوں کی تعداد(اقل ترین-1،اعظم ترین-2)
٭عدد 99-10کے مربعوں میں ہندسوں کی تعداد(اقل ترین-3،اعظم ترین-4)
٭عدد 999-100کے مربعوں میں ہندسوں کی تعداد(اقل ترین-5،اعظم ترین-6)
٭عدد 9999-1000کے مربعوں میں ہندسوں کی تعداد(اقل ترین-7،اعظم ترین-8)
عدد:Palindrome ٭
اعداد جن کو سیدھا یا الٹا پڑھنے پر بھی وہی پڑھا جاتا ہے۔مثلاً: 1221، 15751
کے (n+1)2 اور n2 ٭دو متصلہ اعداد کے مربعوں یعنی
درمیان پائے جانے والے غیر مربعی اعداد کی تعداد ہوتی ہیں
(2n)
مثلاً:
کے درمیان پاے جانے والے غیر کامل مربع اعداد کی تعداد(18) 92 اور 102 ٭
یعنی 81 اور 100 کے درمیان عدد 92=81, 102=100
یہاں پر
2n= 2X 9=18 ہیں اسلیے تعداد n=9
(82,83,84,85,86,87,88,89,90,91,92,93,94,95,96,97,98,99)
کے درمیان پاے جانے والے غیر کامل مربع اعداد کی تعداد(30) 152 اور 162 ٭
٭عدد 7284 کے مربع میں اکائی کت مقام پر ہندسہ ہوگا،( 6)
٭ فیثاغورث کے اعداد تثلیث:
فیثاغورث کے اعداد تثلیث کہلاتے ہیں۔ a, b,c تب a2+b2=c2 ٭ اگر
اعداد 3،4 اور 5 تثلیثی اعداد ہیں۔
32+42=52
9+16=25
25=25
٭ تثلیث اعداد کی مثالیں۔( 5،12،13/6،8،10/8،15،17)
٭ 2025 کا جذرالمربع ہے۔( 45)
٭ ایسا اقل ترین اعدد جس سے 720 کو ضرب دینے پر وہ کامل مربع بن جاتا ہے۔(5)
وہ کامل مربع بن جائے گا۔ کے مفرد اجزائے ضربی میں 5 کا جوڑ نہیں ہیں اسلئے 5 سے ضرب دینے پر 720=(2x2)x(3x3)x5
٭ ایسا اقل ترین اعدد جس سے 6000 کو تقسیم کرنےپر وہ کامل مربع بن جاتا ہے۔(15)
کے مفرد اجزائے ضربی میں 6000=(2x2)x(2x2)x3x(5x5)x5
3 اور 5 کے جوڑ نہیں ہیں اسلئے انکے حاصلِ ضرب سے تقسیم کیا جائے۔
=3x5=15.
یعنی
6000/15=400.
٭اقل ترین عدد معلوم کیجئے جس سے 3645 کو ضرب دینے پر وہ کامل مربع بن جاے گا۔()
٭اقل ترین عدد معلوم کیجئے جس سے 7776 کو تقسیم کرنےپر وہ کامل مربع بن جاے گا۔(6)
٭ ایک باغ میں 1521 درخت اسطرح لگائے گئے کہ باغ میں درختوں کے جتنے صف ہیں اتنے ہی درخت ہر صف میں ہیں۔تب درختوں کے صفوں کی تعداد ہوگی۔(29)
ہیں تب X حل: فرضکروکہ باغ میں درختوں اور صفوں دونو کی تعداد
X*X=1521
X2=292
X=29.
٭ دو اعداد کا حاصلِ ضرب 1296 ہیں اگر ایک عدد دوسرے کا 16 گنا ہوتو دونوں اعداد ہیں۔(144،9)
تب 16x ہیں اور دوسرا x فرضکروکہ ایک عدد
x*16x=1296
16x2=1296
x2=81
x2=92
x=9
اعداد
x=9 16x=16*9=144.
٭ ایک مربعی کھیت کا رقبہ 5184 مربع میٹر ہیں مستطیلی کھیت کا رقبہ کیا ہوگا۔ جس کا احاطہ مربعی کے احاطے کے مساوی ہیں اور جس کا طول اس کے عرض کا دگنا ہیں۔
l=2b ہیں اور طول b حل: عرض
مربعی کھیت کا رقبہ = 5184
a2=5184
a2=722
a=72.
مربعی کھیت کا احاطہ =4a=4*72=288
مستطیلی کھیت کا احاط=مربعی کھیت کا احاطہ
2(l+b)=288
(2b+b)=144
3b=144
b=48
l=2b=2*48=96.
مسطتیل کا رقبہ=48*96=4608.
٭ اگر کسی عدد کو خود اسی عدد سے تین مرتبہ ضرب دینے پر مکعب عدد کہلاتا ہے۔
٭اقل ترین عدد معلوم کیجئے جس سے 2560 کو ضرب دینے پر وہ کامل مکعب بن جاے گا۔(25)
2560=(2x2x2)x(2x2x2)x(2x2x2)x5
5 ،تین مرتبہ نہیں ہیں بلکہ صرف 1 مرتبہ ہیں اسلیے 5 کے دو مرتبہ سے ضرب دیں۔
=5x5=25.
Comments
Post a Comment