All About Pi in Urdu π | ک بارے میں π

MathJax AsciiMath Test Page

`\pi` کے بارے میں جانئے دائرہ کے محیط (c) اور قطر (d) کے درمیان ایک نسبت ہے، `\frac{c}{d} = \pi` چونکہ `\pi` ایک نسبت ہے اس لیے `\pi` ایک غیر ناطق عدد تصور کیا جاتا ہے۔ دائرے کا محیط c اور d (وہ عدد جو کسی دوسرے عدد کے ساتھ مشترک مقسوم علیہ نہ رکھتا ہو) اگر آپ صحیح طور پر معلوم کرنا چاہیں تب مشتر کہ بجز ہو گا جو مزید ہم کو پیمائش کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اگر آپ صحیح معلوم کر پائیں کم از کم یا ناطق اعداد ہیں اس لیے `\pi` ایک ناطق عدد ہوگا۔ یونان کے ماہر آرشمیدس نے اس کو پہلی بار دریافت کیا کہ `\pi` کی قدر کیا ہوگی۔ اس نے بتایا کہ `\pi` کی قدر 3.140845 اور 3.142857 کے درمیان واقع ہے یعنی `(3.140845 < \pi < 3.142857)` آریا بھٹ (476-500AD) مشہور ہندوستانی ریاضی داں و ماہر فلکیات نے `\pi` کی قدر اعشاریہ کے چار مقامات 3.1416 تک صحیح طور پر دریافت کی۔ تیز رفتار کمپیوٹر اور جدید الگورتھم کے استعمال سے `\pi` کی قدر 1.24 ٹریلین اعشاریہ مقام تک محسوب کی گئی
`\pi` = 3.14159265358979323846264338327950 ...... `\pi` کے اعشاریہ کا پھیلا و غیر مختتم اور غیر متوالی ہے۔ اس لیے `\pi` ایک غیر ناطق عدد ہے۔ یہ نوٹ کیجئے کہ عام طور پر ہم اس کی قدر `\frac{22}{7}` لیتے ہیں جو کہ ایک تخمینی قدر ہے مگر `\frac{22}{7}` 14 مارچ کو ہم یوم `\pi` کے طور پر مناتے ہیں چونکہ 3.14 ..... `(\pi = 3.14159)` یہ بھی محض ایک اتفاق ہے کہ البرٹ آئنسٹائن بھی 14 مارچ 1829 کو ہی پیدا ہوئے۔

Comments